چاول وغیرہ پرستش کردہ سے کنواں نا پاک نہیں ہوتا !
سوال
کنویں میں سے غیر مسلم کے پانچ سات گھر اپنی ضرورت کیلئے پانی لے جاتے ہیں اور اپنی خوشی کے موقع پر چراغ جلاتے ہیں اور کنویں میں ڈالتے ہیں، چاول ناریل ڈالتے ہیں اس کی اچھی طرح پرستش کرتے ہیں آیا اس کا پانی مسلمانوں کو استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
یہ کام غلط ہے اس کے باوجود ان چیزوں کی وجہ سے کنواں ناپاک نہیں ہوا اس کا پانی استعمال کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔