الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گو بر لیے ہوئے حصہ زمین پر پانی کا مٹکا رکھا پھر اس کو کنویں میں ڈالا !

سوال

گوبر کا لیا ہوا زمین پر پانی سے بھرا ہوا مٹکا یا بالٹی وغیرہ رکھتے ہیں اور پھر وہ زمین بھیگ کر گیلی ہو جاتی ہے اور گوبر آلودہ پانی مٹکے کے نیچے ٹپکتا رہتا ہے پھر اس کو کنویں میں ڈالتے ہیں کیا کنواں ناپاک ہے؟

جواب

اگر بالٹی میں گوبر لگا ہوا نہیں ہے صرف پانی کی تری اس میں موجود ہے تو اس سے کنواں نا پاک نہ ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو