چھوٹے کنویں کا حکم
سوال
راجستھان کے اکثر مقامات پر پانی جمع کرنے کے لئے لوگ زمین میں پانی کا ظرف بناتے ہیں، زمین کے اندر چار پانچ ہاتھ گڑھا کھودتے ہیں، پھر اس میں سیمنٹ سے پلاسٹر کر دیتے ہیں اور اوپر سے پتھر کی پٹیاں ڈال کر بند کر دیتے ہیں یہ ظرف عموماً دہ دردہ سے کم ہوتا ہے جواب طلب امر یہ ہے کہ اگر اس ظرف میں نجاست گر جائے اور بارش کے پانی یا دوسرے ذرائع سے اس کو بھر دیا جائے یہاں تک کہ وہ پانی ظرف کے اوپر سے ہو کر گزر گیا۔ اب یہ ظرف پاک ہو گیا یا نہیں؟ اگر نہیں تو پورا پانی نکال دیا جائے گا یا نہیں؟
جواب
البحر الرائق صفحہ: ۷۸، ج :ا، کی عبارت یہ ہے، لوتنجس الحوض الصغير ثم دخل فيه ماء آخر وخرج حال دخوله طهر وإن قل وقيل لا حتى يخرج قدر ما فيه وقيل حتى يخرج ثلاثة امثاله وصحح الاول في المحيط وغيره قال السراج الهندى وكذا البئر واعلم أن عبارة كثير منهم في هذه المسئلة تفيد ان الحكم بطهارة الحوض إنما هو إذا كان الخروج حالة الدخول وهو كذالك فيما يظهر لأنه حينئذ يكون في المعنى جارياً لكن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔