قربانی کا بہا ہوا خون پینا
سوال
بہت سے آدمی دوا کے طور پر قربانی کا بہا ہوا خون پیتے ہیں، یہ کیسا ہے؟
جواب
بہا ہوا خون قربانی کا ہو یا کسی اور طرح کا سب حرام اور نجس ہے، ”او دماً مسفوحاً“ الآیۃ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔