مصلی کے قریب باتیں کرنا
سوال
امام کے لئے جماعت کے فوراً بعد مسجد میں ہی مصلیٰ کے قریب لوگوں سے روزانہ عادتاً باتیں کرنا اور وہ بھی اس طرح زور سے کہ لوگوں کی نماز میں خلل آئے جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
اس طرح زور سے باتیں کرنا کہ دوسروں کی نماز میں خلل آئے منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔