الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسائل کیلئے استخارہ

سوال

کسی بدعتی سے کہا جائے کہ میلاد کرنا بدعت ہے، تمہارا جی چاہے نماز استخارہ پڑھ لو جائز ہے؟

جواب

مسائل کے جائز ونا جائز ہونے کا دارو مدار دلائل شرعیہ پر ہے، استخارہ پر نہیں، استخارہ ایسی چیز دیکھنے کیلئے نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو