وتر میں کونسی سورت پڑھی جائے
سوال
ایک صحابی نماز میں اکثر سورہ لہب پڑھا کرتے تھے، جس پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمہیں کوئی دوسری سورت یاد نہیں، اور ہم نے سنا ہے کہ وتر میں سورہ لہب اور سورہ اخلاص کا پڑھنا مستحب ہے، یا مسنون؟
جواب
وتر میں پہلی رکعت میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأعْلیٰ دوسری میں قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ تیسری میں قُلْ هُوَ الله احد کا پڑھنا احادیث صحاح میں موجود ہے۔ سورہ لہب کا پڑھنا جن صحابی کی طرف منسوب کیا گیا ہے ان کا نام کیا ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔