ریشم کا جزدان قرآن پاک کے لئے
سوال
ریشمی کپڑے کا جزدان بنانا کیسا ہے؟
جواب
ریشم کے کپڑے کا جزدان قرآن پاک میں لگایا جاسکتا ہے اس میں کوئی منع نہیں۔ ریشم کا پہننا مردوں کے لئے حرام ہے مطلقا ریشم حرام نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔