محرمات کی تفصیل
سوال
مرد کے لئے کون کون سی عورتیں حرام ہیں، اسی طرح عورت کے لئے کون کون سے مرد حرام ہیں؟ مفصل تحریر فرمائیے۔
جواب
اصول (ماں، نانی، دادی وغیرہ) فروع (بیٹی، پوتی، نواسی وغیرہ) اصل قریب کی فروع (بہن، بھانجی بھتیجی، وغیرہ) اصل بعید کی صلبی اولاد (خالہ، پھوپھی) رضاعی ماں اور اس کی اولاد، رضاعی بہن اور اس کی اولاد، رضاعی ماں کے اصول، نانی، دادی وغیرہ، بیوی کی ماں، نانی، دادی، مدخولہ بیوی کی بیٹی، پوتی نواسی، باپ دادا کی بیوی، مزنیہ کی ماں، بیٹی وغیرہ یعنی اصول فروع بیٹے، پوتے نواسے کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔