الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح فاسد اور اس کے احکام

سوال

(۱) زید نے ہندہ کے ساتھ نکاح کیا دو گواہوں کے سامنے مگر ان میں ایک بالغ ہے۔ دوسرا نا بالغ مگر سمجھدار۔ یہ نکاح صحیح ہوا یا نہیں؟ (۲)ہندہ مذکورہ بیوہ ہے اس نے نکاح کی قبولیت اقرار سے نہیں ظاہر کی بلکہ کنواری کی طرح سکوت کیا ہاں اس کے بعد مباشرت وغیرہ میں رضا متحقق ہوئی یہ نکاح صحیح ہے یا فاسد؟ (۳) اگر دونوں گواہ انکار کر دیں کہ ہمارے سامنے نکاح نہیں ہوا تو نکاح فسخ ہو جائے گا۔ یا نہیں؟ (۴)

جواب

(۱) یہ نکاح صحیح نہیں ہوا کیونکہ دونوں گواہوں کا عاقل بالغ ہونا شرط ہے وشرط فی الشاهد اربعة امور الحرية والعقل والبلوغ والاسلام عالمگیری ص ۲۷۵/ج ۲/اور ایک گواہ کالعدم ہے۔ (۲) قول اور فعل دونوں سے رضا متحقق ہو جاتی ہے فان استاذنها (ای البکر)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو