الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کے وقت کن چیزوں سے آگاہ کرنا چاہئے؟

سوال

نکاح پڑھانے سے قبل امام کو کون کون شرط سے آگاہ کرنا چاہیئے؟

جواب

جس بات کی اس وقت ضرورت ہو اس کو بتادیں۔ دینی اخلاق واعمال کی تعلیم کی سب کو ہی ضرورت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو