الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کافر کو مرنے کے بعد برا کہنا

سوال

جماعت اسلامی والے کہتے ہیں کہ کافر کے مرنے کے بعد بھی اس کو برا نہ کہنا چاہئے ممکن ہے کہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہوا اور لوگوں کو خبر نہ ہو؟

جواب

بلا وجہ کسی مسلم غیر مسلم زندہ مردہ کو برا کہنا برا ہے، حتی کہ بلا ضرورت شیطان پر لعنت کرنا بھی بے محل ہے، جتنی دیر کسی کو برا کہنے میں وقت خرچ ہو اتنی دیر اللہ کے ذکر میں مشغول رہنا بڑے اجر کا ذریعہ ہے، امام غزالی نے احیاء العلوم میں اس کی بحث کی ہے، بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ مستقلاً تنقید ہی کو اپنا مقصد بنا لیتے ہیں وہ بھی تخریبی تنقید، نہ وہ زندوں کو بخشتے ہیں نہ مردوں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو