آنتیں ”قل هو الله“ پڑھتی ہیں
سوال
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھوک کی حالت میں کہہ دیتے ہیں کہ آنتیں قل ہو اللہ پڑھ رہی ہیں شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
خالی پیٹ آنتوں کی آواز قل قل ہوتی ہے اس کو تعبیر کرتے ہیں کہ آنتیں قُلْ هُوَ الله پڑھ رہی ہیں۔ چونکہ اسطرح کے الفاظ سے نہ توہین مقصود ہوتی ہے اور نہ اسکی طرف اشارہ ہوتا ہے کہ جو موجب کفر ہو لا يفتى بكفر مسلم ما امكن حمل كلامه على محمل حسن اوكان في كفره خلاف ولورواية ضعيفة (الدر المختار على هامش رد المحتار ص ۲۲۹ - ۲۳۰ ج ۳، باب المرتد، مطبوعه کراچی، مجمع الانهر ص ۲/۵۰۲، باب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔