الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندو کو کافر کہنا

سوال

(۱) ہندو کو کافر کہنے کا حق ہے یا نہیں؟ (۲) ایک مسلمان اگر اسلام سے منکر ہو جائے تو اس کو کافر کہنے کا حق ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) ہندو کو کافر کہنے سے اگر اذیت ہوتی ہو تو بلا وجہ اس کو اذیت نہ پہنچائے، کیا اندھے کو ہمیشہ اندھا کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ (۲) جو مسلمان اسلام چھوڑ کر کفر اختیار کرے (العیاذ باللہ) تو وہ مرتد ہے، خنزیر سے بھی بدتر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو