الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ بچوں سے تربیت کے لئے خدمت لینا

سوال

نابالغ بچوں سے اگر نل یا کنویں سے پانی منگایا جائے، تو اس کو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

نابالغ بچوں سے خدمت نہ لی جائے، الا یہ کہ ان کا مربی ہو اور تعلیم وتربیت کے لئے ان سے کام لے خواہ نل یا کنوئیں سے پانی منگانا ہو یا کوئی سودا منگانا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو