گالی کے بدلے گالی
سوال
برائی کا بدلہ برائی ہے تو گالی کے بدلے گالی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس لفظ پر حد لازم نہیں ہوتی ہو بدلے میں ایسے لفظ کی گنجائش ہے لیکن معاف کر دینا اعلیٰ مقام ہے۔ وان تعفوا اقرب للتقوى۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔