ننگے سر رہنا
سوال
آنحضرت ﷺ کھانے پینے کے وقت سر پر ٹوپی رکھا کرتے تھے یا نہیں؟ نماز کے علاوہ حالتوں میں آپ سر کھلے رہتے یا سر پر کپڑا ہوتا، سونے کے علاوہ چلنے پھرنے مجلسوں میں بیٹھنے عام لوگوں سے ملاقات، بات چیت کرنے میں آپ ٹوپی پہننے کا اہتمام کرتے تھے یا نہیں؟ اس سلسلہ کی احادیث کو بیان فرمائیں۔
جواب
آپ ﷺ کو ٹوپی پر عمامہ باندھنا پسند تھا۔ اس کے خلاف بھی کبھی ہوتا تھا۔ ننگے سر رہنے کا فیشن جو آج کل رائج ہے۔ یہ طریقہ نہیں تھا۔ جمع الوسائل شرح شمائل ترمذی میں روایت مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔