بوڑھے آدمی کے ساتھ خلوت
سوال
کسی ساٹھ یا اسی سالہ بوڑھے کو کسی غیر محرم یا کنواری عورت کے ساتھ تنہائی میں باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
منع ہے۔” واجمعوا ان العجوز لاتسافر بغیر محرم فلا تخلو برجل شاباً او شيخاً اھ شامی، ج ۵ ص ۲۳۵ “۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔