الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زیر تربیت لڑکی سے خدمت لینا

سوال

ایک چھوٹی لڑکی ہے، اس کے رشتہ داروں میں سے سوائے پھوپی کے کوئی موجود نہیں ہے، اب اس کی پرورش میں وہ بچی دیدی گئی، تو کیا کسی صورت میں اس مربیہ کو اس لڑکی سے بحکم شرعی خدمت لینے کی اجازت ہے؟

جواب

مربیہ بچی کی تعلیم و تربیت کے لئے خدمت بھی لی جاسکتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو