پردہ فرض ہے یا سنت
سوال
(۱) غیر محرم سے مستورات کے لئے پردہ فرض ہے یا سنت اور قرآن شریف کی کس آیت شریفہ کی رو سے یا کسی حدیث شریف کی رو سے تا کہ پوری تسلی کر کے عمل کیا جائے؟ (۲) زید کے باپ سے زید کی بیوی کو پردہ کرنا آیا ہے یا نہیں؟ اور اگر پردہ کرنا نہیں آیا، تو اس کے بارے میں قرآن شریف کی کوئی آیت شریفہ یا حدیث شریف ہے؟ اسے بھی درج فرما کر آگاہی بخشیں؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔