الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی جماعت اور ان کے عقیدہ کے متعلق شرعی حکم

سوال

ابوالاعلیٰ مودودی کی جماعت اور انکے عقیدہ کے متعلق شرعاً کیا حکم ہے جو شخص انکی جماعت میں شریک ہو، ان کے مسلک پر عمل کرے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز صحیح و درست ہوگی یا نہیں، جواب بالتشریح وبحوالہ کتب عنایت فرمایا جائے۔

جواب

مولانا ابوالاعلیٰ مودودی اور ان کی جماعت کے لٹریچر میں بہت سی باتیں ایسی ہیں جو اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں کچھ باتیں معتزلہ کی ہیں کچھ خوارج کی ہیں کچھ روافض کی ہیں کچھ غیر مقلدین کی ہیں کچھ منکرین حدیث کی ہیں، دین، اسلام، ایمان، توحید، رسالت، تقوی، عبادت، سنت، اسوہ، بدعت وغیرہ کی تشریح وہ سب سے الگ کرتے ہیں اور ابتک ان کا جو کچھ مفہوم امت میں شائع ہے اس کو غلط اور دین میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو