مولانا مودودی نے کس مدرسہ میں تعلیم پائی
سوال
بہت سارے علماء کا کہنا ہے کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی فاسق ہیں اور ان کی جماعت اسلامی بھی فاسق ہے وہ جماعت والے اگر ڈاڑھی نہیں رکھتے تو نماز روزہ کے بھی پابند نہیں ہیں اس جماعت میں زیادہ تر سیاسی لوگ ہیں جن کا کردار اچھا نہیں ہے اس لئے اس جماعت کی کتابوں کا مطالعہ نہ کرنا چاہئے اور مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا اور علمائے دیو بند کا نظریہ الگ ہے اس لئے مولانا مودودی کی کتاب نہ پڑھنا چاہئے اور نہ اپنے پاس رکھے اور نہ لائبریری میں منگائی جائے یہ بات کہاں تک سچ ہے؟ (۲)
جواب
(۱) سید ابوالاعلیٰ مودودی نے جو کتابیں لکھ کر شائع کر دی ہیں ان میں بہت سی باتیں اہل سنت والجماعت کے مسلک کے خلاف ہیں۔ وہ کلام اور فقہ میں ایک خاص مسلک رکھتے ہیں وہ ائمہ سلف میں سے کسی کے متبع اور پابند نہیں ہیں بعض جگہ معتزلہ اور خوارج کی باتیں ان کی کتابوں میں ملتی ہیں اسلئے ان کی کتابوں کا مطالعہ دینی اعتبار سے مضر ہے، عبارتیں بہت شستہ اور دلفریب انداز میں ہوتی ہیں لیکن ان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔