حضرت عیسی علیہ السلام نبی ہونگے یا امتی؟ اور ان پر وحی آئے گی یا نہیں؟
سوال
(۱) ایک صاحب کا یہ دعوی ہے کہ حضرت عیسی علیہ الصلوٰۃ والسلام حضور اقدس ﷺ کے ایک امتی کی حیثیت سے آسمان سے نزول فرمائیں گے، نہ ان پر وحی نازل ہوگی، نہ وہ نبی کی حیثیت سے رہیں گے، اگر کوئی شخص حضرت عیسی علیہ السلام کو حضور اقدس ﷺ کا امتی نہ مانے اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، ان کے دلائل کا صرف امتی ہونا تحریر فرمایا ہے، ان صاحب نے حضرت عیسی علیہ السلام کو امتی نبی کا لقب وعنوان دیا، ایک پمفلٹ میں یہ بھی لکھا کہ آج ایک شخص نزول عیسیٰ علیہ السلام کے سلسلہ میں اکابر علماء سلف کے اقوال کو پس پشت ڈالدیتا ہے ان کے اقوال اور…
جواب
(۲) حضرت عیسی علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کہ وہ امتی ہی ہونگے اور جو شخص انکے امتی ہونے کا عقیدہ نہ رکھے وہ اسلام سے خارج ہے، یہ کوئی بنیادی عقیدہ نہیں، جس پر مدار نجات ہو، اسلئے ایمان کی بنیادوں میں اس کو ذکر نہیں کیا گیا ہے البتہ چونکہ حضرت نبی اکرم ﷺ خاتم النبین ہیں اور یہ چیز نص قطعی سے ثابت ہے اس لئے یہ عقیدہ رکھنا لازم ہے کہ آپکے بعد کوئی نبی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔