مرزا کا قول کہ اللہ نے مجھ سے ہمبستری کی اور مجھے حمل قرار پایا
سوال
ایک دفعہ جناب والا نے قادیانی ملعون کا تذکرہ فرماتے ہوئے اسکا ایک الہام ذکر فرمایا تھا کہ آج رات خدا نے میرے سے قوت رجولیت کا اظہار کیا (ہمبستری کی) جسکے نتیجہ میں مجھے حمل قرار پا گیا، یہ الہام کس کتاب میں ہے؟ جناب والا کو یاد ہو تو تحریر فرمادیں۔
جواب
صفحہ تو محفوظ نہیں لیکن مرزا کی کتابوں سے عشرہ کاملہ میں بھی نقل کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔