الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امانت کا روپیہ جل گیا اس کا تاوان

سوال

(۱) خلاصہ سوال یہ ہے کہ زید کے پاس کچھ روپیہ امانت رکھا ہوا تھا، اس روپیہ میں سے کچھ روپیہ کی مشین بھی خریدی، اور کچھ روپیہ مشین والے کا باقی رہ گیا تھا، اب جس کے پاس روپیہ رکھا تھا، اس کی دوکان میں آگ لگ گئی، تو کیا جس کا روپیہ تھا اس کو دینا لازم ہے یا نہیں؟ اور مشین والے کا جو روپیہ باقی ہے وہ کون دے گا؟ (۲)

جواب

(۱) جس کے پاس روپیہ رکھا تھا، اور اس کی دوکان میں آگ لگ گئی، اس کے ذمہ اس روپیہ کا تاوان نہیں ہے، جس نے مشین خریدی تھی اور اس کا روپیہ باقی تھا، تو وہ روپیہ دینا ضروری ہے، جس نے خریدی ہے، وہ روپیہ دے، پھر جس سے شرکت کا معاملہ تھا، اس کے موافق عمل کیا جائے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو