بے احتیاطی سے سامان ضائع ہوگیا
سوال
فریق اول کا ایک جگہ سامان رکھا ہوا ہے، فریق دوم اس سے آکر دریافت کرتا ہے کہ تمہارا سامان کہاں ہے، میں بھی وہیں آ کر سامان رکھدوں، فریق اول نے فریق دوم کو بتایا، فریق دوم نے اپنا سامان بھی وہیں رکھ دیا، اور فریق اول کو اپنا سامان دکھلا دیا، پھر اس سے اجازت چاہی کہ میں کھانا کھانے جا رہا ہوں، تم اپنے سامان کے ساتھ میرے سامان کی بھی حفاظت کرنا، مت جانا، فریق اول نے اجازت دیدی کہ جاؤ، ہم سامان دیکھیں گے، اس کے بعد فریق دوم چلا گیا، اس کے بعد فریق اول کو دیکھا گیا کہ فریق اول سامان سے کچھ فاصلہ پر بیٹھا ہے، جہاں سے…
جواب
جب کہ اپنے سامان کی طرح فریق اول نے باوجود وعدہ کرنے اور ذمہ داری لینے کے حفاظت نہیں کی، اور سامان ضائع ہوگیا، تو ضمان لازم ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔