الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر ملکی پونڈ وغیرہ کی بیع

سوال

ممالک غیر سے پاؤنڈ کی شکل میں لندن بینک کا ڈرافٹ ہندوستان آتا ہے، اس ڈرافٹ کا گورنمنٹ آف انڈیا نے جو بھاؤ متعین کیا ہے، اس بھاؤ سے انڈیا کے بینک میں ڈرافٹ کو نہ توڑواتے ہوئے خانگی تاجروں کے یہاں گورنمنٹ کے معینہ بھاؤ سے زیادہ رقم ملنے کی وجہ سے ڈرافٹ توڑ وانا جائز ہے یا نہیں؟ اس فعل کا مرتکب کیسا ہے؟

جواب

اگر ایسا کرنے پر قانونی گرفت نہیں تو اسکی گنجائش ہے، بشرطیکہ مسلم کو خسارہ نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو