الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

بیو پاروں سے دھندا مثلاً ۳۰ روپیہ کا کپڑا اگر کسی بیو پاری کو بیچنے کیلئے ۳۵ روپیہ میں دیا، اس نے جھوٹ سچ بول کر غلط ڈھنگ سے بیچ کر ۳۵ روپیہ دیدیئے اس میں جو ۵ روپئے منافع ہوا وہ حلال ہوا یا نہیں؟

جواب

اگر بیو پاری کو یہ کہہ کر دیا ہے، کہ یہ کپڑا میں نے ۳۵ روپئے میں خریدا ہے، تم اس کو ۳۵ رہی میں فروخت کرنا تو یہ جھوٹ ہے منع ہے، کیونکہ خریدا ہوا، ۳۰ رکا ہے، اگر یہ کہہ کر دیا ہے کہ یہ کپڑا جس قیمت میں چاہے فروخت کرو مجھے ۳۵ روپئے دیدینا، پھر اس نے چاہے ۳۵ میں فروخت کیا یا زائد میں تو یہ شرعاً درست ہے، نفع بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو