الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرام جانوروں کی بیع

سوال

بندر، بلی، چوہ وغیرہ جیسے حرام جانوروں کی تجارت کر کے روزی کمانا کیسا ہے؟

جواب

اگر ان حرام جانوروں کی کھال، ہڈی وغیرہ کارآمد ہوں یا ان سے دوا بنائی جائے، تو ان کی خرید وفروخت کرنا جائز ہے ”وصح بيع الكلب والفهد والفيل والقرد والسباع بسائر انواعها حتى الهرة وكذا الطيور سوى الخنزير وهو المختار للانتفاع بها وبجلد هااه درمختار كتاب البيوع باب المتفرقات ويجوز بيع جميع الحيوانات سوى الخنزير وهو المختار اه عالمگيرى۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو