کچھوے کی بیع
سوال
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس بارے میں کہ کچھوا فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نا جائز ہے اور پھر بھی کسی نے فروخت کر دیا تو اس کا ثمن (قیمت) کیا ہوگا؟
جواب
کچھوا غیر ماکول اللحم ہے، مگر خنزیر کی طرح کلیہ محرم انتفاع نہیں پس اگر اس میں کوئی منفعت ہے، تو اس کی بیع جائز ہے، جیسے کلب، فہد وغیرہ کی بیع جائز ہے، اور ثمن کا استعمال کرنا درست ہے۔” قال الشامی، ص۱۱۱/ج۴/ر۱ نعمانیہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔