کسی پیر کے نام کی بچہ کے سر پر چوٹی رکھنا
سوال
بزرگوں سے منت ماننا اور بزرگوں کے نام پر بچوں کے سر پر چوٹی رکھنا پھر وقت مقررہ پر درگاہوں میں جا کر منڈوانا، از روئے شرع کیسا ہے؟
جواب
یہ حرام اور شرک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔