شہید بابا پر دونے چڑھانے
سوال
مسجد میں یا مکان کے کسی طاق میں یہ کہہ کر کہ یہاں شہید بابا ہیں اس پر ہندو مسلمان دونے چڑھاتے ہیں، از روئے شرع کیا حکم ہے؟
جواب
مشرکانہ حرکت ہے، توبہ لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔