الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوئم، چہلم وغیرہ کا ثبوت نہیں

سوال

آج کل کے طریقہ کے مطابق کیا حضور اقدس ﷺ، صحابہ کرام، حضرت امام حسن حسین، حضرات تابعین، حضرت امام ابو حنیفہ، حضرت غوث پاک عبدالقادر جیلائی اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے بھی کسی کا سوم، دسواں، بیسواں، چہلم کیا ہے؟ ان مقدس صاحبان کے چہلم بھی کئے گئے ہیں؟

جواب

ان اسلاف کرام و اکابر عظام سے یہ بدعات قبیحہ ثابت نہیں، وہ حد درجہ متبع سنت تھے، بدعات کے پاس نہیں جاتے تھے، جو ان کا بہت قابل قدر سرمایۂ حیات ہے اخلاف کو ان کا اتباع لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو