شب براءت کو عرفہ بنانا
سوال
اگر کسی شخص کا انتقال ہو گیا ہے تو وہ ایک روز قبل شب براءت کے عرفہ کرتا ہے، اس کا ثواب شرعاً کیا ہے؟ تینوں امور کا جواب مع استدلال چاہئے، بینوا توجروا۔ نوٹ: جو لوگ عرفہ کرتے ہیں یا شب براءت کے روز مغرب کے پہلے دن ہی دن میں کھانا دیتے ہیں وہ محض اس خیال سے کہ اس روز کھانے کی زیادتی کی وجہ سے فقراء کھانے کی بے قدری نہ کریں، بلکہ عزت کے ساتھ اس کو کھاپی جائیں، اس لئے ایک روز قبل عرفہ کے نام سے اور شب برات کو دن کو کھا نا دیدیتے ہیں۔
جواب
عرفه تو ذی الحجہ کی نویں تاریخ کو ہوتا ہے، شعبان میں نہیں ہوتا، انتقال کے بعد شب براءت سے ایک روز قبل عرفہ کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا کہ وہ کیسے عرفہ کرتا ہے، نوٹ کا جواب اوپر آچکا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔