الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شب براءت کی رسمیں

سوال

شب براءت کو حلوا پکانا اور گھروں کی صفائی کا اہتمام کرنا کیسا ہے؟ اس شب گھروں اور قبرستان کو چراغاں کرنا، عود اور اگر بتی سے معطر کرنا با سنا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے جب کہ ایک طبقہ ان کاموں کو سنت سمجھ کر کرتا ہے، اور گھروں کی صفائی اس عقیدے کی بناء پر کرتا ہے کہ بزرگوں کی روحیں زیارت کو آتی ہیں؟

جواب

امور مسئولہ کو سنت کہنا بے دلیل ہے اور بزرگوں کی ارواح کے آنے پر کوئی قوی دلیل نہیں ہے جو روایات بیان کی جاتی ہیں، وہ محدثین کے نزدیک صحیح نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو