شب براءت اور اس کے اعمال
سوال
(۱) شب براءت میں عبادت کرنا کس نص سے ثابت ہے؟ (۲) عشاء کی نماز کے بعد مزار پر جانا، جو معروف ہے، کس نص سے ثابت ہے؟ اگر نہیں ہے تو یہ فعل بدعت ہے یا نہیں؟ اور صحیح مسنون طریقہ کیا ہے؟ (۳) بعد نماز فجر مزار پر شعبان کی پندرہ تاریخ کو جانا کس نص سے ثابت ہے؟ اگر منع ہے تو منع کہاں لکھا ہے؟ (۳) شعبان کی پندرہویں کا روزہ اور اس کی فضیلت کس نص سے ثابت ہے؟ (۵) مقابر مسلمین پر فاتحہ پڑھنے کا طریقہ، مسنون کس نص سے ثابت ہے؟
جواب
(۳) پندرہویں شعبان کو مزار پر جانا منع نہیں لیکن پندرہویں شعبان کی وجہ سے مسنون بھی نہیں، البتہ اسی تاریخ میں اگر جمعہ، پیر، جمعرات یا سنیچر آ جائے تو اس میں افضل ہے، مگر یہ فضیلت پندرہویں شعبان کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان دنوں کی وجہ سے ہوگی، وتزار فی كل اسبوع كمافي مختارات النوازل قال في شرح الباب المناسك الا ان الأفضل يوم الجمعة والسبت والاثنين والخميس، شامی ص ۸۴۳ / ج ۱ (۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔