نماز کے بعد سلام پڑھنا
سوال
مسجد میں بعض لوگ نماز فجر کے بعد سلام پڑھتے ہیں، اور تبلیغ کو برا بھلا کہتے ہیں، اور ہم کو وہابی کہتے ہیں، تو بعد نماز فجر سلام پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
مدینہ منورہ میں روضۂ اقدس کے پاس حاضر ہو کر صلوٰۃ وسلام اس طرح پڑھا جائے، الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُولَ اللہ دور سے اس طرح پڑھا جائے اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّد الخ حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص دور سے صلوٰۃ وسلام پڑھتا ہے، وہ ملائکہ کے ذریعہ خدمت اقدس میں پہنچایا جاتا ہے، اور جو شخص روضہ اقدس کے قریب حاضر ہو کر پڑھتا ہے اس کو خود سنتے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔