سلام پڑھنے کا طریقہ
سوال
سلام پڑھنے کا حکم ہے تو شرطیں کیا ہیں؟
جواب
جیسا کہ نماز میں تشہد کے بعد پڑھا جاتا ہے یا بہت ہی دلجمعی سے درود سلام تنہائی میں بیٹھ کر پڑھتا رہے، اس نیت کے ساتھ کہ یہ صلوۃ وسلام بذریعہ ملائکہ خدمت اقدس میں پیش کیا جائیگا، جو شخص روضہ اقدس ﷺ پر حاضر ہوا اور وہ اس امید سے پڑھے کہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں، احادیث سے ایسا ہی ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔