آواز سے صلوٰۃ وسلام
سوال
آج کل اکثر مسجدوں میں پیغمبروں کے نام پکار پکار کر سلام پڑھتے ہیں بعض حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے سلام پکار کر پڑھتے ہیں، یہ رواج کیسا ہے؟
جواب
اس طرح صلوۃ وسلام پڑھنا ثابت نہیں دور سے تو اس طرح پڑھا جائے جس طرح نماز میں درود شریف پڑھا جاتا ہے، اور روضہ اقدس ﷺ کے پاس حاضر ہو کر ہلکی درمیانی آواز سے ان سے انتہائی ادب ومحبت کے ساتھ صیغہ مخاطب سے پڑھا جائے، بلند آواز سے چلا کر وہاں بھی نہ پڑھا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔