الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نئے چاند کو دیکھ کر سلام کرنا

سوال

نئے چاند کو دیکھ کر اگر سلام کرے تو کیسا ہے؟

جواب

نئے چاند کو دیکھ کر سلام کرنا ثابت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو