سنت سے متعلق عبارت پر اعراب
سوال
آپ نے ترک سنت کے مسئلہ کے جواب میں دو حدیثیں تحریر فرمائی ہیں، مگر ہم لوگ نا خواندہ ہیں، براہ کرم ان پر اعراب اور ترجمہ تحریر فرما دیا جائے؟
جواب
یہ طحطاوی علی مراقی الفلاح کی عبارت ہے، جس میں سنت کی تعریف کی گئی ہے، تَرْكُ السُّنَّةِ لَا يُوجِبُ فَسَاداً وَلَا سَهُواً بَلْ اِسَاءَة لَوْ عَامِداً غَيْرَ مُسْتَخِفِّ إِلَى قَوْلِهِ، حُكْمُ السُّنَّةِ أَنَّهُ يُنْدَبُ إِلَى تَحْصِيلِهَا وَيُلامُ عَلَى تَرْكِهَا مَعَ لُحُوقِ إِثْمٍ يَسِيرِ مطلب یہ ہے کہ سنت کا جان بوجھ کر چھوڑنا برا ہے، اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نہ سجدہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔