ایک کنویں کے پانی میں شفاء ہے
سوال
ایک کنواں ہے جس میں چشمہ نکل آیا ہے، اس کنویں کے پانی سے سنا گیا ہے کہ کسی کو کسی تکلیف میں فائدہ ہو گیا، اس وجہ سے عامۃ الناس بغرض شفاء اس کنویں کے پانی کو استعمال کرنے اور حاصل کرنے کیلئے مستقل سفر کرتے ہیں، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
بعض جگہ پانی میں قدرتی طور پر ایسا مادہ ہوتا ہے جس سے جسمانی امراض سے شفاء ہو جاتی ہے، یہ کوئی تعجب کی چیز نہیں ہے، اگر بات یہیں تک محدود ہے تو کچھ مضائقہ نہیں، جیسے بعض ادویہ کا استعمال ہوتا ہے، یا تبدیلی آب وہوا کیلئے بعض مقامات کا سفر کیا جاتا ہے، اطباء وڈاکٹر تجویز کرتے ہیں، کہ فلاں جگہ کی آب وہوا گرم یا سرد یا تر ہونے کی وجہ سے مریض کے موافق ہے یا بعض امراض میں جاری پانی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔