حضرت سید عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی کچھ مخصوص کرامات (جو کہ غلط ہیں) بیان کرنا
سوال
(۱) ہمارے یہاں پر یہ بات عام بحث بنی ہوئی ہے کہ عبد القادر جیلانی نے اپنے وقت میں ایک بارات جس کو دریا میں ڈوبے ہوئے بارہ سال گزر چکے تھے، ایک بوڑھی روزانہ روتی تھی، عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کو ترس آگیا اور انہوں نے بارہ برس پرانی ڈوبی ہوئی بارات دریا سے زندہ نکال دی اور سب زندہ ہو کر اپنے اپنے گھر چلے گئے۔ (۲) عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ نے قبر میں منکر نکیر کے بال پکڑ لئے اور منکر نکیر نے معافی مانگی؟ (۳)
جواب
(۱) یہ روایت غلط ہے اور حضرت سید عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ پر بہتان ہے۔ (۲) یہ روایت بھی بہتان ہے اور اللہ کے فرشتوں کی توہین ہے ان کی قبر کا واقعہ کس نے دیکھا اور بیان کیا۔ (۳) یہ بھی بالکل غلط اور مہمل افسانہ ہے، حضرت عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ اللہ کے عزیز اور مقبول بندے ہیں اور حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی سنت کے انتہائی متبع اور پابند تھے، ان کا سب سے بڑا کمال یہی ہے کہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔