ایسے الفاظ کہ جن سے قسم نہیں ہوتی
سوال
زید نے بکر سے لڑکی کے رشتے کے متعلق کہا، بکر نے کہا کہ اگر میں اپنی لڑکی کا رشتہ تمہارے یہاں کروں تو اپنی ماں کو قبر سے نکال کر بھی تم کو دوں اور اپنی بیوی بھی تمہیں دوں یہی الفاظ بکر کے لڑکے نے بھی کہے، بعد میں بکر نے اپنی لڑکی کا رشتہ بھی کر دیا، اور نکاح بھی کر دیا، تو یہ نکاح صحیح ہوا یا غلط؟
جواب
یه بیهوده قسم شرعی قسم نہیں، اس سے یہ نکاح حرام نہیں ہوا، بلکہ جو نکاح شرعی قواعد کے موافق کیا گیا وہ صحیح ہو گیا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔