الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ کا بتفریق ادا کرنا

سوال

ایک شخص کے پاس مال وزیور ہے جس کی زکوۃ سالانہ ۱۲۰ روپیہ ہے، اس کی آمدنی یکمشت زکوۃ ادا کرنے کے قابل نہیں اور بارگراں ہے اور بعض اوقات یکمشت زکوۃ ادا کرنے کی طاقت بھی نہیں ہوتی، ایک دفعہ ادا کرنا گراں بھی گذرتا ہے، آیا تھوڑا تھوڑا ماہانہ زکوٰۃ دے سکتا ہے یا خاص رمضان ہی میں ادا کرے؟

جواب

تھوڑا تھوڑا دینے سے بھی زکوۃ ادا ہو جاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو