قبرستان میں مسجد بنانا
سوال
ایک گاؤں میں جہاں دوسری قومیں آباد ہیں، مسلمانوں کے چند گھر ہیں، اور گاؤں میں مسجد بنانے کیلئے مسلمانوں کے پاس زمین نہیں ایک مقبرہ ہے جسکی زمین کاغذات میں قبرستان کیلئے درج ہے، اس قبرستان میں ایک اونچی بلند جگہ پر جہاں چند پختہ قبریں پرانی موجود ہیں جو شہید وارے کے نام سے موجود ہیں، اس کے اردگرد تحقیق سے ثابت ہے کہ کوئی قبر نہیں ہے، قبرستان کی زمین وسیع ہے، جہاں تک حکومت کے کاغذات میں درج ہے، وہاں کے مسلمان متفقہ طور پر چاہتے ہیں کہ قبرستان کی اس جگہ میں جہاں قبریں نہیں ہیں مسجد کا سنگ بنیاد رکھدیا جائے، اور وہ…
جواب
صورت مسئولہ میں وہاں مسجد بنانا درست ہے بشرط یہ کہ دفن موتی کے لئے اس جگہ کی حاجت نہ ہو اس کا لحاظ بھی ضروری ہے، قبریں نمازیوں کے سامنے نہ ہوں، بلکہ درمیان میں دیوار حائل کر دی جائے ”لوان مقبرة من مقابر المسلمين عفت فبنى قوم عليها مسجداً لم ار بذلك بأسا وذلك لان المقابر وقف من اوقاف المسلمين لدفن موتاهم لا يجوز لاحدان يملكها فاذا درست واستغنى عن الدفن فيها جاز صرفها الى المسجد…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔