پرانے قبرستان کو مسجد بنانا
سوال
ایک جگہ سالم قبروں کو توڑ کر اس جگہ پر مسجد بنائی جاوے کیا قبروں کا توڑ نا جائز ہے یا نہیں اور مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں ان قبروں کی جگہ پر؟
جواب
اگر وہ قبرستان مملوکہ زمین ہے اور اس میں قبریں اس قدر پرانی ہیں کہ میت ان میں بالکل مٹی بن گئی تو ان قبروں کو توڑ کر اور زمین ہموار کر دینا اور وہاں مسجد مدرسہ دوکان سب کچھ بنانا درست ہے۔ میت کے مٹی بن جانے کے بعد قبر کے احکام بدل جاتے ہیں، اگر میت مٹی نہیں بنی تو وہاں مسجد وغیرہ بنانا اور قبر کو توڑنا نا جائز ہے ایسی حالت میں قبر کا احترام ضروری ہے، قبر کو سامنے کر کے نماز…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔