بچہ کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سوال
بچہ کے پیدا ہونے پر بعض لوگ کچھ فاصلہ سے بچہ کے کان میں اذان و تکبیر کہتے ہیں اس لئے کہ بچہ کے قریب ہونے سے نفرت کرتے ہیں، تو کیا مسنون طریقہ سے اذان ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
بچہ پیدا ہونے کے بعد اسکو پاک صاف کر کے اس کے کان کے قریب اذان واقامت کہی جائے، اس سے نفرت نہ کی جائے، کان میں اس زور سے آواز نہ دی جائے کہ بچہ پریشان ہو جائے اور آواز کو برداشت نہ کر سکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔