الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ظالم شوہر سے طلاق کا مطالبہ

سوال

(۱) ہندہ کی شادی دو سال ہوئے زید سے ہوئی کچھ دنوں بعد ہندہ کو سسرال والوں نے طرح طرح کی تکالیف دینی شروع کر دیں اور زدوکوب بھی کیا اور ہندہ کے اپنے والدین کے گھر آمد ورفت پر پابندی لگا دی۔ (۲) شادی سے قبل ہندہ کو زید کے بدعادات وکردار کا انکشاف نہیں ہو سکا، کہ وہ شراب ودیگر منشیات کا عادی ہے، حالت نشہ میں والدین کے ایماء پر ہندہ پر زید سخت تشدد کرتا تھا۔ (۳)

جواب

(۳/۲/۱) اگر واقعات صحیح ہیں، تو ہندہ کو حق ہے کہ شوہر سے مطالبہ کرے کہ آپ مجھے شریفانہ طور پر آباد کریں اور ظلم وبے جا تشدد سے باز آجائیں ورنہ طلاق دے دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو