الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بحالت جنابت ناخن اور بال ترشوانا

سوال

غسل واجب ہو تو غسل سے پہلے ناخن اور بال تر اشنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

بحالت جنابت ناخن اور بال ترشوانا مکروہ ہے۔ پاکی کے بعد ترشوائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو